ملک کے نوجوان اسلامی تحریکوں اور پاکستان کے اصل وارث ہیں

ملک کے نوجوان اسلامی تحریکوں اور پاکستان کے اصل وارث ہیں- جھوٹ , الزام تراشی کی سیاست سے نوجوان طالبعلموں کے ذہنوں کو انتشارکا شکار کیا جا رہا ہے-دردانہ صدیقی نوجوان طالبات مغربی پروپیگنڈے کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنے آپ کو تیار…

آزاد جموں کشمیر کے تین میڈیکل کالجز کی ۳۳۰ نشستوں کیلیے سال اوّل کے داخلوں کیلیے حفاظ قرآن کا ٹیسٹ

آج مورخہ 12 دسمبر2022 بروز سوموار آزاد جموں کشمیر کے تین میڈیکل کالجز میں سال اوّل داخلے کیلیے حفاظ قرآن کا ٹیسٹ ہوا۔ اس دفعہ پورٹل پر 2116 بچوں نے اپلائی کیا جس میں تقریباً پچاس حافظ قرآن طلبا و طالبات بھی شامل ہیں ۔ ان بچوں کا تعلق پورے…

اقوام متحدہ اپنے انسانی حقوق کے چارٹر پر عمل درآمد کروانے کے لئے بھارت پر دباو ڈالے ۔

(اسلام آباد)  ۔ بھارت انسانی حقوق کے تمام نکات کی مکمل خلاف ورزیاں کر  رھا ھے مگر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی لمحہ فکریہ ھے۔ ریاست جموں و کشمیر کے تمام عوام اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ حکومت آزاد کشمیر، حریت…

قائداعظم میڈیکل کالج بہاولپور کی پچاس سالہ گولڈن جوبلی کی تقریبات

پروفیسر سید مُلازم حسین بخاری پرنسپل آزاد جموں کشمیر میڈیکل کالج مظفر آباد دسمبر کی نو اور دس تاریخ 2022 کو بہاولپور شہر کے دل میں دنیا نے ایک رنگارنگ تقریب کو دیکھا جس میں دنیا بھر سے آئے ہوئے ہزاروں ڈاکٹرز نے اپنی الما میٹر کو اس کی…

آزاد جموں کشمیر میڈیکل کالجز میں سال 22-23 کیلیے اضافی سیٹوں کی بحالی

پروفیسر ملازم حسین بخاری پرنسپل آزاد جموں کشمیر میڈیکل کالج کے پرنسپل اور چیئرمین جوائنٹ ایڈمشن کمیٹی کی پی ایم ڈی سی کے وائس پریذیڈنٹ پروفیسر خورشید صاحب اور لیگل ونگ کی انچارج سارہ رباب سے ملاقات ہوئی جس میں انہیں بتاتا گیا کہ پی ایم ڈی…

تنقید کرنے والوں کو بھی جیت مبارک ہو، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی جیت کے بعد پریس کانفرنس

اسلام آباد (علی مرتضیٰ) سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان نے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی پاکستان کی تاریخ فتح نے پورے قوم کے چہروں پر خوشیاں لائی پاکستان 13 سال بعد کسی بھی آئی سی سی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ…