اگر سیاستدان تھوڑے پُر اعتماد ھوتے تو
ایس۔کے۔سمیع
جب میں سکول میں پڑھتا تھا تو ایک تعلیمی بورڈ میں ایک چپڑاسی میرے ایک رشتہ دار کا پڑوسی تھا جو شکل و لباس سے بڑا آفیسر لگتا تھا۔ اُس وقت امتحانی نتائج میں نمبروں کی بارش نہیں ھوتی تھی بلکہ پاس ھونا ہی غنیمت سمجھا جاتا تھا۔ کئی…