ہیروں کے بدلےگٹکےکےپیکٹ، بھارتی شخص نے تاجرکو لاکھوں روپےکاچونا لگادیا

بھارتی شہر گجرات میں راحیل نامی شخص نے ہیروں کے تاجر کو 32 لاکھ بھارتی روپے کے ہیرے کے پارسل میں گٹکے کے پیکٹ بھر کر چونا لگادیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی تاجر کی شکایت پر راحیل منجانی نامی شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جس نے حال ہی…

اسد عمر کا عمران خان کے الزامات کے جواب میں آئی ایس پی آر کے بیان سے اتفاق

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے الزامات سے متعلق پاک فوج کے ترجمان ادارے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے بیان کی رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے حمایت کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے بیان پر ردعمل میں…

پاکستان میں مو نکی پوکس داخل ہو چکا ہے:یہ مونکی پوکس بخار monkeypox fever کیا بیماری ہے؟

پروفیسر ملازم حسین بخاری  : پرنسپل آزاد جموں کشمیر میڈیکل کالج مظفرآباد                پروفیسر منیر اظہر:انچارج بہاولپور میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج بہاولپور  پچھلے چند دنوں سے سننے میں آ رہا ہے کہ پاکستان میں یہ مونکی پوکس  کی بیماری داخل ہو…

ریاست کا محور پاکستان کی عوام ہیں” آرمی چیف

“پہلی اور سب سے اہم ذمہ داری ریاستِ پاکستان کے ساتھ وفاداری اور پاکستان کی مسلح افواج کو تفویض کردہ آئینی کردار سے وابستگی ہے" آرمی چیف " ہمارے لیے عوام کی حفاظت اور سلامتی سے زیادہ مقدس کچھ نہیں اور کوئی فرض مادرِ وطن کی حفاظت سے زیادہ…

وزیراعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ، جے یو آئی شامل نہیں ہوگی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہوگئے، جے یو آئی تحفظات کے باعث مذاکراتی ٹیم میں شامل نہیں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان…

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بتایا کہ اگر مفتی عبدالشکور زندہ ہوتے تو اعتماد کے ووٹ 181 ہوتے تاہم انہوں نے 180 ووٹ حاصل کیے ہیں۔ خیال رہے کہ …

توہین پارلیمنٹ کا الزام، سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کو استحقاق کمیٹی میں بلانے کی تیاری

اسلام آباد (92 نیوز) - وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کہتے ہیں کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کو استحقاق کمیٹی میں بلانے کے سلسلے میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو براہ راست خط لکھیں گے۔ پروگرام بریکنگ ویو ود مالک…

مکیش امبانی نے اپنے ملازم کو کروڑوں کی بلڈنگ تحفے میں دیدی

بھارت اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل مکیش امبانی جہاں اپنے اثاثوں اور دولت کے باعث خبروں میں رہتے ہیں وہیں وہ اپنے ملازموں پر انعامات کی برسات کرنے اور بڑی رقم بطور تنخواہ دینے کے لیے بھی مشہور ہیں۔ بھارتی میڈیا کی حالیہ رپورٹ کے…

تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام، فوج کسی جماعت یا نظریے کی طرف راغب نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر ) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ہر شخص اپنی رائے اور تجزیے کا حق رکھتا ہے، آرمی چیف اس بات اعادہ کرتے ہیں کہ اصل طاقت کا محور عوام ہیں، ہمارے لیے تمام سیاسی جماعتیں قابل…

عیدکے بعدکاروبارکا پہلا روز، انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

عیدکی تعطیلات ختم ہونےکے بعدکاروبار کے پہلے روز  پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 29 پیسے مہنگا ہوکر 284 روپے 75 پیسےکا ہوگیا ہے۔ عیدکی تعطیلات سے قبل 20 اپریل کو کاروبار کے…