میڈیکل سینئرز اساتذہ اورسول سوسائٹی کے اعزاز میں سمارٹ سٹی کی انتظامیہ کا عظیم الشان استقبالیہ

اسلام آباد اور آزاد جموں کشمیر کے طب سے وابستہ مایہ ناز اساتذہ کے اعزاز میں وائس چیئرمین طارق شریف اور بورڈ آف گورنرز نے ہفتہ کی دوپہر 20.2.2023 اور 28رجب المرجب کو ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد کیا ۔تقریب کے روح رواں پروفیسر رفیق احمد…

پاکستان سپر لیگ، کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل 8 میں مسلسل تین میچوں میں شکست کے بعد کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو باآسانی شکست دے کر جیت کا کھاتہ کھول لیا۔ لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنا کر…

عالمی میڈیا بھی بھارت کی کشمیریوں سے کی گئی وعدہ خلافی پر بول پڑا

عالمی میڈیا بھی بھارت کی کشمیریوں سے کی گئی وعدہ خلافی پر بول پڑا۔ مُودی سرکار کا کشمیر پر ایک اور وار، مُودی سرکار کا بھارتی آئین کے ساتھ بھی کھلواڑ، دی گارڈین کے مطابق بھارت نے کشمیریوں کے ساتھ الحاق اور خود مختار ریاست کا معاہدہ کر کے…

ترکیہ اور شام امدادی سرگرمیوں میں خیراتی اداروں نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا، وزیراعظم

اسلام آباد (92 نیوز) - وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں کہ ترکیہ اور شام امدادی سرگرمیوں میں خیراتی اداروں نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کیلئے پاکستان کی…

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک کمی

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ ہفتے انٹر بینک میں ڈالر 1.56 روپے سستا ہو کر بند ہوا اور ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 262.82 رہی۔ آج پیر کے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں…

عمران خان کا آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونےکا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران خان نے بالآخر لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونےکا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے حوالے سے اتوارکو لاہور میں پارٹی کے جیل روڈ آفس میں اجلاس ہوا جس سے عمران خان نے ویڈیو لنک خطاب…

’انتخابات پر صدارتی دفتر کی مشاورت کا حصہ نہیں بن سکتے‘ الیکشن کمیشن کا پھر انکار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر صدارتی آفس کے مشاورتی عمل کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن کمیشن دو…

کیا پاکستان میں زلزلہ آ سکتا ہے؟ زلزلے آخر کیوں آتے؟ اور دوران زلزلہ کیا احتیاط برتیں

پروفیسر سید مُلازم حسین بخاری ویسے تو یہ زلزلے قدرتی آفات کا حصہ ہیں اور ان کے بارے میں پیشگوئی کرنا ممکن نہیں چھ فروری 2023 کو مرکزی ترکیہ اور شام میں جو 7.8 اور 6.7 تباہ کُن زلزلہ آیا ہے تو پیشگوئی کی جا رہی ہے کہ پاکستان میں بھی معملولی…

نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار سمیت تمام ملزمان بری

انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ نقیب اللہ…

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، 2 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل

آئی سی سی نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا جس میں دو پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا کپتان انگلینڈ کے جوز بٹلر کو مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان کے محمد رضوان اور…