اداروں کیخلاف اکسانےکا کیس: لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی عدالت نے عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے  اور نفرت پھیلانے کےکیس میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ امجد شعیب کو جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا، تھانہ رمنا کے…

پنجاب اور کے پی میں انتخابات کا معاملہ، 4 ججز بینچ سے علیحدہ، 5 رکنی بینچ کی جانب سے سماعت جاری

پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں انتخابات کے لیے سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرنے والا 9 رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا تاہم عدالت عظمیٰ کا 5 رکنی بینچ کی سماعت کررہا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی…

آئی ایم ایف کا پاکستان پر پیشگی اقدامات کیلئے مسلسل دباؤ، شرح سود میں بھی اضافےکا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)  نے پاکستان سے مانیٹری پالیسی میں سختی کرنے پر اصرار کیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان گذشتہ روز ورچوئل میٹنگ ہوئی جس میں پاکستان کی جانب سے اسٹاف لیول معاہدے کی تکمیل کے لیے کوششیں کی گئیں۔ ذرائع…

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک، خیبر پختونخوا سے آج قیادت اور کارکن گرفتاریاں دینگے

پشاور - پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے دوسرے روز آج خیبر پختونخوا کی قیادت اور کارکن گرفتاریاں دیں گے۔ پی ٹی آئی رہنماء پرویز خٹک، شاہ فرمان، محمد عاطف دوسو کارکنوں کے ہمراہ تھانہ گلبہار کے سامنے گرفتاری پیش کریں گے۔ رہنماء تحریک انصاف…

سپریم کورٹ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر پر از خود نوٹس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (92 نیوز) - سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر پر از خود نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 9 رکنی بینچ آج دوپہر 2 بجے سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے پنجاب اور…

صدر مملکت غیر آئینی کاموں سے باز رہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (92 نیوز) - وزیراعظم شہباز شریف نے کہا صدر مملکت غیر آئینی کاموں سے باز رہیں۔ جمعرات کو وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی صورتحال پر اجلاس ہوا، وزیر اعظم نے رہنماؤں کو صدر کو خط لکھنے پر اعتماد میں لیا۔ انہوں نے کہا کہ الیکش کمیشن…

جیل بھرو تحریک آئین کے تحفظ اور انتخابات کیلئے ہے، پرویز الہٰی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کہتے ہیں جیل بھرو تحریک آئین کے تحفظ اور انتخابات کے لیے ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کہتے ہیں کہ عمران خان کی کال پر عوام اور پارٹی کارکن جیلوں میں جانے کے لیے تیار ہیں۔ حکومت جان…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد گرفتار

 سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی اہم کارروائی میں گرفتار ہونیوالوں میں ایک خود کش حملہ آور اس کا ساتھی اور 4 سہولت کار شامل ہیں۔ گرفتار بیشتر دہشت گرد کرک،…

بلاول بھٹو ایک روزہ دورہ پر ہنگری پہنچ گئے، پاکستانی سفیر اور ہنگری کے اعلیٰ حکام کا استقبال

 وزیر خارجہ بلاول بھٹو ایک روزہدورہ پر ہنگری پہنچ گئے، پاکستانی سفیر اور ہنگری کے اعلیٰ حکام نے استقبال کیا ۔۔بلاول بھٹو زرداری ہنگری کے ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے دورہ پر دو طرفہ تعاون بڑھانے کی یادداشتوں پر دستخط…

جیل بھرو تحریک کا آغاز، شاہ محمود کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکن مال روڈ روانہ

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کا آغاز ہوگیا، نائب چیئرمین شاہ محمود کی قیادت میں پارٹی رہنما اور کارکن جیل روڈ سے مال روڈ کی جانب روانہ ہوگئے۔ جیل بھرو تحریک کے لیے کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہے، کسی نے خود کو ہتھکڑیوں میں جکڑا تو کوئی جیل…