ایران میں چوبیسویں انٹرنیشنل کانفرنس آف ہیلتھ پروفیشنل ایجوکیشن

مورخہ 3-5 مئی 2023 کو ایران کے شہر تہران میں ایک انٹرنیشنل کانفرنس ہوئی جس کا موضوع تھا "میڈیکل ہیلتھ پروفیشنل ایجوکیشن" جس میں پوری دنیا سے مایہ ناز میڈیکل ایجوکیشنسٹ آئے ہوئے تھے۔ یہ کانفرنس ہائبرڈ تھی کچھ لیکچرز آن لائین تھے اور کچھ ان…

نٹربینک: ڈالر کی قدر میں اچانک 14 روپے کی بڑی کمی

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی کمی آگئی۔ جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا اور ڈالر دیکھتے ہی دیکھتے 299 روپے پر جا پہنچا۔ جمعہ کو…

پنجاب انتخابات کیس: الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست 15 مئی کو سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے کیس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ 15مئی کو سماعت کرے گا۔ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر 3…

پیر تک کسی بھی مقدمے میں عمران خان کو گرفتار نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ جس مقدمے کا علم نہ ہو اس میں بھی گرفتار نہ کیا جائے۔ عمران خان کے وکیل نے استدعا کی کہ لاہور  زمان پارک پہنچنے تک ہمیں گرفتار نہ کیا جائے ، عدالت نے ریمارکس دیے کہ پیر صبح تک آپ کو پروٹیکشن دے رہے ہیں تب…

ترکیہ میں انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا

ترکیہ میں انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافہ کر دیا گیا۔ ترکیہ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہونا شیڈولڈ ہیں۔ ترکیہ کے صدررجب طیب اردوان نے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات سے چند روز قبل تقریباً 7 لاکھ سرکاری…

ملک میں کوئی نقصان چاہتے ہیں نہ انتشار، ہم صرف الیکشن چاہتے ہیں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نےکہا کہ یہاں میڈیا موجود ہے، پیغام دینا…

ٹوئٹر میں انکرپٹڈ میسجز کا فیچر ویریفائیڈ صارفین کو دستیاب

ٹوئٹر نے ڈائریکٹ میسجز کے لیے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کے فیچر کا ابتدائی ورژن متعارف کرا دیا ہے۔ مگر یہ فیچر تمام صارفین کو دستیاب نہیں ہوگا بلکہ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ویریفائیڈ اکاؤنٹس (یعنی ٹوئٹر بلیو کے صارفین) ہی اسے استعمال کر…

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنےکا حکم دیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنےکا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سےدوبارہ رجوع کرنےکا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ…

سابق وزیراعظم عمران خان نیب کیس میں گرفتار

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عسکری اداروں کے بیان بازی سمیت دیگر کیسز میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے تھے جہاں…

عمران خان گرفتاری: اسلام آباد ہائیکورٹ نے احاطہ عدالت میں توڑ پھوڑ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری پر پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے آئی جی اسلام آباد اور سیکرٹری داخلہ کو 15 منٹ میں طلب کرلیا ہے اور ایڈیشنل اٹارنی…