امریکا میں پاک فوج کی حمایت میں ریلی، جلاؤ گھیراؤ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
امریکا کی ریاست ٹیکساس میں پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئی اور ساتھ ہی 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کامطالبہ بھی کیا گیا۔
مریکا کی مختلف ریاستوں میں آباد پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے اراکین کانگریس کو خط لکھ کر اصل…