آئی ایم ایف اگلے مالی سال کیلئے ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے رکھنے پر راضی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف)  اگلے مالی سال کے دوران ٹیکس  وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے رکھنے  پر  راضی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف  9200 ارب  روپے مقرر کیا گیا ہے، بجٹ میں 1600 ارب سے…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی پھر اونچی اڑان، روپیہ سستا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے ایک بار  پھر اونچی اڑان پکڑلی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 5 روپے مہنگا ہوکر 305 روپےکا ہوگیا۔ دوسری جانب  انٹربینک میں ڈالر 32 پیسے مہنگا ہوکر 286  روپےکا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں آخری کاروباری روز  ڈالر…

سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرےگی: چیف جسٹس

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نےکہا ہےکہ سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرےگی، معاشی معاملات میں سپریم کورٹ کوکوئی مہارت حاصل نہیں۔ سپریم کورٹ  کراچی رجسٹری میں کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف…

5 ماہ میں 55 ارب ڈالرز کما کر ایلون مسک پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ پرتعیش اشیا بنانے والی کمپنی ایل وی ایم ایچ کے مالک برنارڈ آرنلٹ کی دولت میں مسلسل کمی کے باعث 31 مئی کی شب ایلون مسک ایک بار پھر…

دنیا بھر کی طرح آزاد جموں کشمیر میڈیکل کالج میں بھی 31 مئی کو تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن منایا…

تحریر: پروفیسر سید مُلازم حسین بخاری  بنیادی طور پر اس دن کو منانے کا مقصد تمباکو نوشی کے مضر اثرات اور مہلک امراض عوام میں آگاہی فراہم کرناہے۔ عالمی ادارہ صحت نے 1987 میں دنیا بھرمیں ترک تمباکو نوشی کا دن منانے کا فیصلہ کیاتھا۔ جس کیوجہ…

حکومت نے آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام نامکمل ہی ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا

حکومت نے بجٹ کے فوراً بعد اگلے  پروگرام کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف سے موجودہ  قرض  پروگرام نامکمل ہی ختم کرنےکا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔ موجودہ پروگرام 30  جون کو…

اگر سیاستدان تھوڑے پُر اعتماد ھوتے تو

ایس۔کے۔سمیع جب میں سکول میں پڑھتا تھا تو ایک تعلیمی بورڈ میں ایک چپڑاسی میرے ایک رشتہ دار کا پڑوسی تھا جو شکل و لباس سے بڑا آفیسر لگتا تھا۔ اُس وقت امتحانی نتائج میں نمبروں کی بارش نہیں ھوتی تھی بلکہ پاس ھونا ہی غنیمت سمجھا جاتا تھا۔ کئی…

خیرپور میں امتحان کے دوران شدید گرمی سے 11 ویں جماعت کا طالبعلم انتقال کرگیا

خیرپور میں امتحان کے دوران شدیدگرمی سے گیارہویں جماعت کا طالب علم انتقال کرگیا۔ سکھر تعلیمی بورڈ کے مطابق طالب علم گورنمنٹ ڈگری کالج ٹھیڑی میں فزکس کا پرچہ دے رہا تھا اور طالب علم امتحان دینے آیا تو طبیعت ناساز تھی۔ شدیدگرمی کے دوران پرچہ…

میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کو چیئرمین پی ٹی اے تعینات کرنے کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کو چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کل…

جہانگیر ترین کا لاہور میں ڈیرہ، پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک سامنے آنے کا امکان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے لاہور میں ڈیرہ ڈال لیا۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین سے پارٹی کے کئی رہنماؤں نے ملاقاتیں کی ہیں اور ایک ہفتے کے دوران ان  سے 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات ملاقات کرچکی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جلد…