وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ میرپور میں انٹرنیشنل معیار کا ائیرپورٹ تعمیر…

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ میرپور میں انٹرنیشنل معیار کا ائیرپورٹ تعمیر کریں گے اور اگلے ہفتہ میرپور ڈرائی پورٹ کا افتتاح کریں گے۔پی ٹی آئی حکومت نے بلدیاتی الیکشن کروائے ووٹروں کو آزادانہ ماحول میں حق رائے دہی…

عمران خان کو مکمل طور پر صادق اور امین قرار نہیں دیا تھا، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

اسلام آباد (92 نیوز) - سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ عمران خان کو مکمل طور پر صادق اور امین قرار نہیں دیا تھا، اسے سیاسی رنگ دیا گیا۔ انہوں نے نے کہا کہ عمران خان کو تین نکا ت پر صادق اور امین قرار دیا تھا، اکرم شیخ نے عمران خان سے…

تنخواہوں پر بھاری ٹیکس، پی آئی اے کے پائلٹس نے استعفے دینا شروع کردیے

اسلام آباد: قومی ائیرلائن پی آئی اے کے پائلٹس نے تنخواہوں پر ٹیکس کے خلاف مستعفی ہونا شروع کردیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن میں انکشاف ہوا ہےکہ پی آئی اے کے پائلٹس نے تنخواہوں پر 35 سے 40 فیصد تک ٹیکس کے خلاف بڑی تعداد…

پاکستان کو سعودی عرب اور ورلڈ بینک سے اضافی قرضوں کی ضرورت

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے اسٹاف سطح پر معاہدے کے لیے سعودی عرب سے اضافی دو ا رب ڈالرز ورلڈ بینک اور اے آئی آئی بی سے 95؍ کروڑ ڈالرز کے قرضوں کی ضرورت ہے۔ اتوار کو یہاں اعلیٰ سرکاری حکام نے اس حوالے سے مختصر…

بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکا، 9 اہلکار شہید

بولان میں بلوچستان کانسٹیبلری کےٹرک کے قریب دھماکے سے 9 اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار  سبی میلے میں ڈیوٹی کے بعدکوئٹہ واپس آ رہے تھے، دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 9 اہلکار  زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس…

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی درخواست خارج، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

سلام آبادکی عدالت نے  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست کو مسترد کردیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکلا نے اسلام آباد کی سیشن عدالت سے جاری ناقابل ضمانت…

بہادر کشمیری خواتین بھارت کے غیر قانونی غاصبانہ قبضہ اور سماجی استحصال کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت

بہادر کشمیری خواتین بھارت کے غیر قانونی غاصبانہ قبضہ اور سماجی استحصال کے خلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہونگی۔ غیر قانونی قابض بھارتی فوج جو حریت پسندوں کی پکڑ دھکڑ اور ٹارچر جیسے حربوں کے باوجود جذبہ حریت کو سرد نہیں کر سکی اب کشمیری خواتین…

اسپیس ایکس کا راکٹ 4 کثیر القومی خلابازوں کو لیکر اسپیس اسٹیشن روانہ

اسپیس ایکس کا راکٹ 4 کثیر القومی خلابازوں پر مشتمل  عملے کو لے کر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن روانہ ہو گیا۔ امریکی خلائی ادارے نیشنل ائیروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کا کہنا ہے کہ کریو 6 مشن پر اسپیس ایکس  راکٹ  4 کثیرالقومی خلابازوں پر…

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس کا اندرونی معاملہ ہے، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس کا اندرونی معاملہ ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جمہوری آئینی ، قانونی اصولوں کی حمایت کرتے ہیں،پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اس کا…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان، مختلف برانڈز نے اپنی اشیاء کی قیمتیں بڑھادیں

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورزپرمختلف برانڈز نے اپنی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ، چائے، کریم اور جوسز کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر…