کراچی سے پکنک منانے کینجھر جھیل جانیوالوں کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، 9 افراد جاں بحق

کراچی سے پکنک منانےکینجھرجھیل جانے والوں کی گاڑی کوحادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ٹھٹھہ میں چلیا کے مقام پر ٹرک اور وین میں ٹکر ہوئی، حادثے میں کراچی سے تعلق رکھنے والے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے…

ایک ساتھ الیکشن پر سیاسی اتفاق رائےکیلئے سپریم کورٹ کی مہلت کا آج آخری دن

ایک ساتھ الیکشن کی تاریخ پر اتفاق کے لیے حکومت اور  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سپریم کورٹ کی دی گئی مہلت کا آج  آخری دن ہے۔ سپریم کورٹ نے ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانےکی درخواستوں پر گزشتہ سماعت میں الیکشن کی تاریخ پر…

ڈائبیٹس ملائٹس یعنی شوگر مستقل طور پر ختم ہو سکتی ہے مگر اس کے لیے کیا کرنا چاہیے؟

پروفیسر مُلازم حسین بخاری؛ ڈاکٹر مبین سید ذیابیطس یا ڈائبیٹس ملائٹس  (Diabtes Mellitus) نہ صرف خود ایک بیماری ہے بلکہ یہ بیماریوں کی ماں ہے مثلاً دل کے امراض، گردوں کے امراض، سٹروک، آنکھوں کی بیماریاں وغیرہ۔ اگر ذیابیطس کو کنٹرول کر لیا…

فرانس میں دھماکے سے دو رہائشی عمارتیں گر گئیں

رانس کے شہر مارسیلے میں دھماکے کے بعد دو رہائشی عمارتیں گرنے سے 5 افراد زخمی  اور 8 لاپتہ ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں گرنے والے عمارتوں کے ملبے تلے 8 افراد کے دبے ہونے کا امکان ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ دھماکے سے…

سفارتی تعلقات: ایران کا اپنا وفد سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ

سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے دونوں ممالک کی جانب سے پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے تکنیکی وفد تہران بھیجے جانے کے بعد اب ایران نے بھی اپنا وفد سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کیا…

سندھ میں مردم شماری کا عمل مکمل نہ ہوسکا، وقت بڑھائے جانے کا امکان

پاکستان میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری کا اختتام ہونے کو ہے لیکن سندھ کے مختلف شہروں میں یہ عمل اب تک مکمل نہیں ہوسکا۔ کراچی سمیت سندھ کے بعض شہروں میں گنتی کا عمل اب تک نامکمل ہے اور ادارہ شماریات کے مطابق اب تک کراچی شہر میں لگ بھگ…

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کردیا

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات سے متعلق مَنی بل قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کردیا۔ اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں اسمبلی اجلاس میں معمول کی کارروائی کا ایجنڈا معطل کر دیا گیا۔…

آصف زرداری نے شہباز شریف کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ دیدیا

سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو اپوزیشن سے مذاکرات کا مشورہ دے دیا۔ آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کے حوالے سے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے آصف علی زرداری کا کہنا تھا پہلی دفعہ نہیں ہوا کہ کورٹ نے…

اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 301 پوائنٹس کم ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 301 پوائنٹس کم ہوگیا۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 301 پوائنٹس کم ہوکر 40 ہزار 49 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتےکے آخری روز  بازار میں 13کروڑ  51  لاکھ شیئرز…

بالی وڈ اداکار نے بگ باس میں سلمان کی جگہ لینےکی خواہش ظاہر کردی

بالی وڈ  اداکار  ڈینو موریا کا کہنا ہے کہ وہ بگ باس میں میزبان سلمان خان کی جگہ لینا چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں اداکار ڈینو موریا نے کہا کہ انہیں ہر سال بگ باس میں حصہ لینے کیلئے بلایا گیا لیکن ان کے پاس جانے کیلئے وقت نہیں تھا کیونکہ وہ…