چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی موجودگی میں کمرہ عدالت کے باہر شور شرابا ہوا جس پر بینچ کے سربراہ جسٹس یحییٰ آفریدی نے…

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ جاری ہے جس میں لنکن ٹیم کے 36 رنز پر چار کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں۔ لنکن اوپنر نشان مدوشکا کو شان مسعود نے رن آؤٹ کیا، جب کہ ساتویں اوور کی پہلی گیند پر شاہین شاہ آفریدی نے…

 جموں وکشمیر مسلم کانفرنس خواتین ونگ کے زیر اہتمام یوم الحاق پاکستان کی مناسبت سے مرکزی ایوان صحافت…

 جموں وکشمیر مسلم کانفرنس خواتین ونگ کے زیر اہتمام یوم الحاق پاکستان کی مناسبت سے مرکزی ایوان صحافت میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب سے چیئرپرسن آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس خواتین ونگ محترمہ سمعیہ ساجد راجہ،سابق وزیر محترمہ شمیم علی…

حکم امتناع ختم: ایف آئی اے کو سائفر کے معاملے پر تحقیقات کی اجازت مل گئی

لاہور  ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سائفر  معاملے پر  وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی تحقیقات پر جاری حکم امتناع واپس لے لیا۔  سائفر کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت کی حکم امتناع ختم کرانےکی متفرق درخواست منظور کرلی…

پنجاب: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور: پنجاب میں سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد حکومت نے ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں30 فیصد…

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوکر 283 روپےکا ہوگیا

پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ  جاری ہے۔ آج کاروبار کے آغاز  میں انٹربینک میں ڈالر  ایک روپے74 پیسےمہنگا ہو کر 281 روپےکا ہوا اور  بعد ازاں ایک روپیہ 99 پیسے اضافے سے 281 روپے 25 پیسےکا ہوگیا، جس کے بعد…

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل کیس: فل کورٹ بنانے کی حکومتی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر  وفاقی حکومت کی فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کردی۔  میں فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔  چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں 6…

13 جولائی 1931 کے موقع پر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے چئیرمین راجہ نجابت حسین (وستارۂ پاکستان)…

 جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے زیر اہتمام اولڈھم میں 13 جولائی 1931 کے موقع پر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے چئیرمین راجہ نجابت حسین (وستارۂ پاکستان) کی صدارت میں کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا کانفرنس میں برطانیہ بھر میں مقیم…

یشیا کپ: بھارتی ٹیم پاکستان میں نہیں کھیلے گی اور نہ جے شاہ وہاں جائیں گے، چیئرمین آئی پی ایل

ایشیا کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی جب کہ شیڈول کا باضابطہ اعلان جلد کردیا جائے گا جب کہ چیئرمین آئی پی ایل ارون دھومال نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی بورڈ کےخزانچی  اور آئی پی ایل کے چیئرمین ارون دھومال بھی…

ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان شامل ہے: آئی ایم ایف کی تصدیق

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے 12 جولائی اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کے شامل ہونے کی تصدیق کردی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ گزشتہ روز طے پایا اور آئی ایم ایف نے اب فنانسنگ فرق کے پلان…