ینگ انجینئرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کیا جائے

انجینئر عارف روان چیئرمین ینگ انجینئرز ایسوسی ایشن پاکستان اسلام آباد ( ) وائس چئیرمین انجینئر ناصر مجید اپنی ذمہ داریاں تمام انجینئیرز کیلئے یکساں نبھائے ورنہ ہم کسی بھی تحریک و قربانی سے دریغ نہیں کرینگے، بلوچستان میں ینگ انجینئرز ایسوسی…

برطانیہ اور جرمنی کے لڑاکا طیاروں نے اسٹونیا کے قریب روسی طیارے کو روک لیا

برطانیہ اور جرمنی کے لڑاکا طیاروں نے یورپی ملک اسٹونیا کی فضائی حدود کے قریب ایک روسی طیارے کو روک لیا۔ یہ دونوں ممالک کی جانب سے اس طرح کا پہلا مشترکہ آپریشن تھا۔ 2 ٹائی فون طیاروں نے 14 مارچ کو Il-78 مڈاس طیارے کا راستہ روکا۔ روسی…

دبئی: برج العرب کے بلند و بالا ہیلی پیڈ پر جہاز کی لینڈنگ کی حیران کن ویڈیو وائرل

دبئی کے سمندر میں قائم برج العرب ہوٹل کے بلند و بالا ہیلی پیڈ  پر  جہاز کی لینڈنگ سے  نیا تاریخ ساز ریکارڈ  قائم ہوگیا۔ برج العرب اپنے متعدد غیر معمولی ریکارڈز کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے، اب یہاں ہیلی پیڈ کی جگہ پر جہاز لینڈنگ  سے ایک…

عمران خان کی گرفتاری کیلئے آپریشن میں 54 پولیس اہلکار زخمی

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے لیے کیے جانے والے آپریشن میں 54 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی اور واٹر کینن کا استعمال کیا جب کہ پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس اور…

زمان پارک آپریشن: دو صوبوں کی پولیس آمنے سامنے، جی بی پولیس نے پنجاب پولیس پر گنیں تان دیں

اہور: سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے لیے گزشتہ روز کیے جانے والے پولیس آپریشن میں پنجاب اور گلگت بلتستان کی پولیس آمنے سامنے آگئی۔ گزشتہ روز اسلام آباد اور پنجاب پولیس کے آپریشن کے دوران پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں شدید…

احکامات پر عمل نہیں ہوا، جو ہو رہا ہے وہ آپ کاکیا دھرا ہے، وارنٹ منسوخی کی درخواست پر عدالت کے…

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنےکی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے ہیں کہ عدالتی احکامات پر عمل نہیں ہوا، جو ہو رہا ہے وہ آپ کا اپنا کیا دھرا ہے۔ عمران خان کے…

چین کا تین سال بعد غیر ملکی سیاحوں کیلئے ویزے بحال کرنے کا اعلان

چین نے کورونا وائرس کے آغاز سے بند اپنی سرحدیں غیر ملکی سیاحوں کے لیے کھولنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے کورونا وائرس کے بعد تین سال سے ملک میں غیرملکی سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد کررکھی تھی جسے اب اٹھاتے ہوئے غیر…

پنجاب اسمبلی انتخابات: مریم اور حمزہ کا لاہور سے الیکشن لڑنےکا فیصلہ

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز  اور حمزہ شہباز  نے لاہور سے الیکشن لڑنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع مسلم لیگ ن کا کہنا ہےکہ  مریم نواز  اور حمزہ شہباز  آج کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔ ذرائع کے مطابق حمزہ  شہباز دو حلقوں سے الیکشن لڑیں گے، حمزہ…

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیشرفت، بیرونی فنانسگ 7 کی بجائے 6 ارب ڈالر کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان براہ راست قرض کے معاملے پرگزشتہ روز مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور دفترخارجہ کے امریکا اور دیگر ممالک سے رابطوں میں پیشرفت ہوئی، وزیر خارجہ اور خزانہ نے آئی ایم ایف…

ہندوستان میں جمہوریت کے بجائے فسطائیت کا قیام اور خالصتان تحریک

اطہر مسعود وانی فسطائیت ایک سیاسی نظام ہے جن کی خصوصیات آمریت، اندھی قوم پرستی، طاقت کے زور پر اپوزیشن کو دبانا، انسانی آزادیوں اور حقوق پر قدغن لگانا ہے۔ فسطائیت کی مثالیں دوسری جنگ عظیم سے پہلے مسولینی کی اٹلی اور ہٹلر کی جرمنی تھیں۔…