حریم شاہ کی رمضان کے آغاز پر صندل اور عائشہ کو بددعائیں

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے  اپنی سابقہ قریبی دوست اور ٹک ٹاکر صندل خٹک اور عائشہ ناز کو برباد ہونے کی بددعا دی ہے۔ انسٹاگرام پر جاری ویڈیو بیان میں حریم شاہ نے مداحوں کو رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے مشکل حالات پر گفتگو کی۔ ویڈیو…

امریکی ریاست میں بچوں کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال والدین کی اجازت سے مشروط

ایک امریکی ریاست نے 18 سال سے کم عمر بچوں کو والدین کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا کے استعمال سے روکنے کا اعلان کیا ہے۔ 18 سال سے کم عمر بچے والدین کی اجازت کے ساتھ ٹک ٹاک، انسٹاگرام یا دیگر سوشل میڈیا ایپس استعمال کر سکیں گے۔ یہ اپنی طرز کا…

ایک اور امریکی سینیٹر کا پاکستان میں بڑھتے سیاسی تشدد پر تشویش کا اظہار

امریکا کی ایک اور خاتون سینیٹر نے پاکستان میں بڑھتے سیاسی تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈیموکریٹ امریکی سینیٹرکیتھرین کورٹیز ماسٹو نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی تناؤ کے سبب تشدد پریشان کن ہے، ان حالات میں مجھے…

آزاد جموں اینڈ کشمیر میڈیکل کالج مظفر آباد کا چوتھا کانوکیشن

آج مظفر آباد کے خوبصورت شہر میں آزادجموں وکشمیر میڈیکل کالج کا چوتھا اور سی ایچ پی ای کا پہلا کانووکیشن میڈیکلآ کالج کے خوبصورت آڈیٹوریم میں خوبصورت موسم میں 21 مارچ بروز منگل منعقد ہوا ان کانووکیشنز میں آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرکے…

پاک افغان سیریز کیلئے قومی ٹیم آج دبئی روانہ ہوگی، کوچ محمد یوسف دستیاب نہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے آج  لاہور سے دبئی روانہ ہوگی۔ ذرائع کے مطابق نجی وجوہات کی بنیاد پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف ٹیم کے ہمراہ متحدہ عرب امارات نہیں جائیں گے۔ اس سیریز کے لیے پاکستان…

12 ستاروں میں سے وہ 5 ستارے کونسے ہیں جن کی دوسری شادی کے امکانات ہیں؟

دنیا میں کئی ایسے افراد ہیں جو دوسری شادیاں کرتے ہیں اور  ان کی  مختلف وجوہات ہوتی ہیں جن میں کچھ افراد کی پہلی شادی چل نہیں پاتی ، اس کے علاوہ بھی کئی وجوہات کے باعث لوگ اپنی پہلی شادی ختم کردیتے ہیں۔ البتہ مستقبل کے بارے میں تو کسی کو…

بدترین معاشی بحران سے دوچار سری لنکا کو آئی ایم ایف پیکج کی پہلی قسط موصول

کولمبو: بدترین معاشی بحران سے دوچار سری لنکا کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ پیکج کی پہلی قسط موصول ہوگئی۔ سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے پارلیمنٹ میں آئی ایم ایف کی پہلی قسط موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ…

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے حکومت کی آخری کوششیں

اسلام آباد:کثیر جہتی اور دو طرفہ قرض دہندگان سے غیر ملکی قرضوں کو عملی شکل دینے میں 39 فیصد سے زیادہ کی نمایاں کمی کے درمیان حکومت اپنی آخری کوششیں کررہی ہے جس میں تعطل کا شکار آئی ایم ایف پروگرام کو بحال کرنے کے لیے امریکی سفارتی حلقوں…

ملک کے مختلف علاقوں میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 9 افراد جاں بحق

اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں گزشتہ رات زلزلےکے شدید جھٹکے محسوس کیےگئے، خیبر پختونخوا میں زلزلے سے سب سے زیادہ نقصانات ہوئے جہاں 9 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ زلزلےکے باعث ملک بھر میں 160…

تربوز سے بنی ‘سموتھی’ بنانے کا طریقہ جو وزن کم اور چہرا جوان رکھے

خوش ذائقہ پھل تربوز گرمیوں کی سوغات ہوتا ہے جو اب بازاروں میں آچکا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ پھل ناصرف ایک اچھا ذائقہ دیتا ہے بلکہ کئی ایسے فوائد بھی جسم کو پہنچاتا ہے جس سے ہم لاعلم ہیں۔ اگر آپ وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تو…