10 کروڑ ڈالرز کی وہ ‘اینٹ’ جس نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا

اب تو موبائل فونز کے بغیر زندگی کا تصور لگ بھگ ناممکن ہوچکا ہے مگر آپ اپنے اس بہترین دوست کے بارے میں کیا کچھ جانتے ہیں؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر دنیا کی پہلی موبائل فون کال کو 50 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ 50 سال قبل نیویارک کے شہریوں نے ایک…

انٹربینک: چار دن کی چھٹی کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی: انٹربینک میں چار دن کی چھٹی کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ ہفتے کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 72 پیسے سستا ہوکر 283.20 روپے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹربینک میں چار دن کی چھٹی کے بعد کاروبار کا آغاز…

دہشتگردی کے مقدمات: سی ٹی ڈی نے عمران خان اور دیگر رہنماؤں کو طلب کرلیا

پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے سابق وزیراعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے دیگر 18 رہنماؤں کو 18 مارچ کو درج مقدمات میں طلب کرلیا۔ سی ٹی ڈی نے عمران خان  اور دیگر افراد کو 18 مارچ کو درج مقدمات میں شامل تفیش ہونے کی…

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی، سیاسی ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران کی مقدمات فراہمی کی درخواست میں سٹیٹ کونسل اور وفاق کی جانب سے مہلت کی استدعا پر سماعت ملتوی کر دی ہے۔ پیر کے روز سماعت کے دوران فیصل فرید ایڈووکیٹ نے کہا کہ ابھی میں کورٹ آ…

زمین کے ماحول کے تحفظ کیلئے دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا

زمین کے ماحول کے تحفظ کے لیے دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل  انتو نیو گوتریس کی جانب سے  آج رات 8 بجے ایک گھنٹے کے لیے لائٹیں بند کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ یو این سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ارتھ آور بڑے…

پاکستان کو مہنگائی، پست شرح نمو اور زرمبادلہ کی ضرورت جیسے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے: آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولیا کوزک نے کہا ہے کہ پاکستان کو مہنگائی، پست شرح نمو اور زرمبادلہ کی ضرورت جیسے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے۔  یک بیان میں آئی ایم ایف ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولیا کوزک نے کہ سیلاب نے پاکستان کے معاشی مسائل…

پنجاب: 29 مارچ سے فی خاندان بیک وقت 20 کلو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری

لاہور: پنجاب کی نگران کابینہ نے صوبے میں 29 مارچ سے فی خاندان کو بیک وقت 20 کلو  مفت آٹے کی فراہمی کی منظوری دے دی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب بھر میں مفت آٹے کی فراہمی اور  مفت آٹا…

پی ٹی آئی کے مینار پاکستان جلسے سے پہلے پولیس کا کریک ڈاؤن

تحریک انصاف کے آج مینار پاکستان جلسے سے پہلے پولیس نے کریک ڈاؤن کردیا۔ پولیس نے رحیم یارخان کے مختلف علاقوں سے پی ٹی آئی کے 50 سے زائد کارکنان کو گرفتار کرلیا جب کہ ملتان میں پی ٹی آئی رہنما جاوید انصاری کے بیٹے سمیت 26کارکنان کو  گرفتار…

شمالی کوریا کا جوہری صلاحیت کے حامل زیر سمندر حملہ کرنیوالے ڈرون کا تجربہ

شمالی کوریا کی جانب سے جوہری صلاحیت کے حامل زیر سمندر حملہ کرنے والے نئے ڈرون کا  تجربہ کیا گیا ہے۔ شمالی کوریائی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈرون نے مشرقی ساحل کے قریب ایک غیر جوہری  پےلوڈ کو دھماکے سے اڑایا، نئے ڈرون کو سونامی کا نام دیا گیا…

کھجور کھانے سے صحت کو کیا فائدے ہوتے ہیں؟

کھجور وہ پھل ہے جس کا استعمال بہت زیادہ کیا جاتا ہے، خاص طور پر رمضان کے مہینے میں تو روزانہ ہی اسے کھایا جاتا ہے۔ مگر کیا یہ پھل صحت کے لیے مفید ہوتا ہے؟ اس کا جواب ہاں ہے۔ کھجوروں میں قدرتی مٹھاس کافی زیادہ ہوتی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ…