ٹک ٹاک کی سرپرست کمپنی کی ایک اور ایپ تیزی سے مقبول ہونے لگی

امریکا میں ایک طرف جہاں ٹک ٹاک پر پابندی یا اس کی جبری فروخت کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وہاں دوسری طرف اس ایپ کی سرپرست کمپنی بائیٹ ڈانس کا ایک اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم امریکی صارفین میں مقبول ہونے لگا ہے۔ لیمن 8 (Lemon8) نامی یہ…

حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا، نیپرا نے اضافی سرچارج عائد کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرادیا۔ نیپرا نے حکومتی درخواست پر بجلی صارفین پر 335 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دے دی اور اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔…

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 48 روپے 78 پیسے فی کلو کم کر دی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق فی کلو ایل پی…

شاداب خان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بن گئے

پاکستان کے شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی اور وہ مینز ٹی ٹوئنٹی میں یہ کارنامہ سر انجام دینے والے پہلے پاکستانی جبکہ مجموعی طور پر ساتویں بولر بن گئے۔ شاداب خان نے یہ سنگ میل شارجہ میں افغانستان کے خلاف…

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے اگلے چار روز تک بارشوں کا امکان

ملک کے طول و عرض میں آج سے موسلا دھار بارشوں، ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی ہے۔  ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے اگلے چار روز مزید بارشوں کا امکان ہے، بعض مقامات پر موسلادھار بارش،ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری ہوسکتی ہے۔…

ساہیوال: مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، 19 خواتین زخمی، ایک جاں بحق

بھکر کے بعد اب ساہیوال میں بھی مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ساہیوال کے نواز شریف پارک میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس میں 19 خواتین زخمی ہوئیں جنہیں فوری طور پر طبی…

حکومتی اتحاد کا پنجاب، کے پی الیکشن ملتوی کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

اسلام آباد:  پنجاب اور  خیبرپختونخوا (کے پی) میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پاکستان  تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کی سپریم کورٹ میں درخواست کے کیس میں حکومتی اتحاد نے فریق بننے کا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ن،  پیپلزپارٹی اور  جمعیت علماء اسلام…

یہ عام نظر آنے والی چیز اے سی کے استعمال کی ضرورت ختم کر دے گی

سائنسدانوں نے ایک ایسی 'سیاہی' تیار کرلی ہے جو عمارات اور گاڑیوں میں ائیر کنڈیشنر (اے سی) کی ضرورت ختم کر دے گی۔ سائنسدانوں نے اسے دنیا کی پہلی فیز چینج انک قرار دیا ہے جو توانائی کے استعمال اور زہریلی گیسوں کے اخراج میں کمی میں مدد…

آزاد جموں کشمیر میڈیکل کالج میں ٹی بی سیمینار

پرُوفیسر سید مُلازم حسین بخاری ہر سال چوبیس مارچ کو تپ دق کا عالمی دن منایا جاتا ہے تاکہ اس مرض کے بارے میں آگاہی کی جا سکے کہ اس بیماری کا جراثیم اس تاریخ کو دریافت ہوا تھا۔ اسی دن رابرٹ کاک نے 1882 میں اس جراثیم کو پہلی دفعہ ٹی بی کے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی دیکھنے میں آئی۔ گزشتہ روز ملک میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 5600 روپے کا اضافہ ہوا تھا تاہم آج سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک…