عمران خان کو سکیورٹی فراہمی کا کیس: سابق وزرائے اعظم کو ملنے والی سکیورٹی کے رولز طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سکیورٹی فراہمی کے کیس میں سابق وزرائے اعظم کو ملنے والی سکیورٹی کے رولز طلب کرلیے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے رانا ثنااللہ کے دھمکی آمیز بیان کے بعد عمران خان کی سکیورٹی فراہمی کی…