جنوبی وزیرستان

رستم بازار

آج جنوبی وزیرستان وانا رستم بازار کے قریب بائی پاس روڈ پر ٹھیکیدار طارق وزیر کو نامعلوم افراد نے اغواہ کیا۔

طارق وزیر کا تعلق جنوبی وزیرستان کڑیکوٹ کرے خیل قوم سے تھا۔سابقہ امیدوار و سیاسی رہنما زبیر وزیر کا بھائی تھا

اغواہ کاری کے خلاف کونسلر اتحاد،سیاسی رہنماؤں اور عوام نے امن چوک پر دھرنا دیا۔مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت کو چاہیے کہ طارق وزیر کی بازیابی کے لیے مؤثر اقدامات کرے ۔