دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ ہیں، امریکا

امریکا ( USA ) کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کی جانب سے 17 فروری بروز جمعہ کو جاری بیان میں کراچی پولیس آفس پر ( Karachi Police Attack ) دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا…

آخری ترک شہری کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،شہبازشریف

ترک ٹی وی کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ ترکیہ زلزلے میں جانی و مالی نقصان پر بے حد افسوس ہے، نقصان بہت زیادہ ہے جتنی بھی امداد کی جائے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اب تک 500 ٹن سے…

آصف زرداری پرالزامات:شیخ رشید پر2مارچ کو فردِجرم عائد کی جائیگی

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے الزامات سے متعلق کیس کی سماعت آج بروز ہفتہ 18 فروری کو اسلام آباد میں ہوئی۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں…

ملک بھر میں شب معراج آج منائی جائے گی

ستائیس رجب کی شب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو معراج کا شرف عطا کیا گیا، جب حضرت جبرائیل براق لے کر نبی آخرالزماں کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی اے اللہ کے رسولﷺ ، آپ کا رب آپ سے ملاقات چاہتا ہے، حضواکرم صلی اللہ علیہ وآلہ…

پی ایس ایل میچز معمول کے مطابق ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی پولیس آفس پر حملے کے بعد یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان سپر لیگ 8 کے میچز معمول کے مطابق کرائیں گے، غیر ملکی کھلاڑیوں اور پی ایس ایل کی ٹیمز کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ اس سے قبل وزیراعلیٰ…

کراچی پولیس آفس پر حملہ، 3 دہشت گرد ہلاک، اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر واقع صدر تھانے (کراچی پولیس آفس، ایڈیشنل آئی جی آفس) پر جمعہ کی شام دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ ایس ایس یو، رینجرز کی کوئیک رسپانس فورس سمیت سیکیورٹی ادارے کے اہلکاروں نے دہشت گردوں…

کراچی پولیس پر حملہ: اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی سخت

کراچی پولیس پر حملے کے تناظر میں اسلام آباد پولیس کے تمام افسران کو خود اپنےعلاقے میں رہنے کی ہدایت کردی گئی ہے، جڑواں شہروں کے داخلی و خارجی راستوں اور اندرون شہر چیکنگ کو بڑھا دیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے شہریوں سے کہا گیا ہے کہ…

اروشی روٹیلا کا رشبھ پنت سے متعلق سوالات پر کھل کر جواب دینے سے گریز

ابھی نسیم شاہ کو سالگرہ کی مبارک باد دینے کے حوالے سے اروشی کا چرچا تھا۔ کہ ممبئی ائیر پورٹ پر صحافیوں نے اروشی کو گھیر لیا اور سوالات کی بوچھاڑ کر ڈالی۔ ایک صحافی نے کہا کہ رشبھ صحت یاب ہو رہے ہیں ۔ جس پر اروشی نے کہا جی جی، وہ ٹھیک ہے،…

بھارتی نژاد نیل موہن یوٹیوب کا نیا سربراہ مقرر

مستعفی 54سالہ سوزین کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فیملی، صحت اور ذاتی زندگی پر توجہ دینا چاہتی ہیں اور اسی وجہ سے وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے رہی ہیں۔ سوزین نے کہا کہ نو سال قبل جب انھوں نے یوٹیوب میں کام کرنا شروع کیا تھا تو انھوں نے ایک…

کیا فٹ بال سٹار میسی ایک بار پھر بارسلونا جا رہے ہیں؟

جمعرات کو بارسلونا ایئرپورٹ پر رپورٹر سے بات کرتے ہوئے لیونل میسی کے والد کا کہنا تھا کہ میرا نہیں خیال کہ میسی بارسلونا واپس جائیں گے کیونکہ شرائط مناسب نہیں۔ ارجنٹائن کے 35 سالہ کھلاڑی لیونل میسی نے بارسلونا کو خیرباد کہہ کر 2021 میں…