پاکستان میں ذیابطیس کے مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

پاکستان میں ذیابطیس کے مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

گزشتہ دو ماہ کے دوران بڑھتی ہوٸی آبادی سے پاکستان ذیابطیس کی دوڑ میں پانچویں نمبر سے پہلے نمبر پر پہنچ گیا

ورلڈ آف اسٹیٹیکس کی رپورٹ کے مطابق نٸے تشخیص شدہ مریضوں میں پاکستان کا ذیابطیس میں پہلا نمبر ہےرپورٹ کے
مطابق آبادی میں تناسب کیوجہ سے پاکستان میں ذیابطیس کی شرح 30.8 فیصد ریکارڈ ہوئی حالیہ رپورٹ کے مطابق
463 نوجوان پاکستان میں ذیابطیس کا شکار ہیں
2022 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ذیابطیس کی شرح 26.7 تھی
42 فیصد مردوں اور 58 فیصد خواتین میں ذیابطیس کا شکار تھی
2019 میں ذیابطیس کےشکار افرادکی شرح 10.91 تھی،،،
ذیابطیس میں متبلا ہونے والے افراد کی ذیادہ شرح دیہاتوں میں پائی جاتی ہے
دیہی علاقوں میں ذیابطیس کی شرح 15.1 فیصد جبکہ شہری علاقوں میں 1.6 فیصد ریکارڈ ہوئی ہےسینٸیر رجسٹرار پمز سپیشلسٹ ذیابطیس ڈاکٹر شیر علی کے مطابق کرونا وباً میں ذیابطیس کے مریضوں میں دوگنا اضافہ ہوا ہے لیکن اس پر گورنمنٹ کی طرف سے کوٸی آگاہی مہم بھی نہیں چلاٸی گٸی

ڈاکٹر شیر علی