عدالت کے پانچوں ججوں نے ہمارے مؤقف کو تسلیم کیا: فواد چوہدری

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ عدالت کے پانچوں ججوں نے ہمارے مؤقف کو تسلیم کیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ…

پنجاب ،کے پی الیکشن ازخودنوٹس: سپریم کورٹ کا انتخابات 90 دنوں میں کرانےکا حکم

پنجاب، خیبرپختونخوا (کے پی) الیکشن ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نےگزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا،  سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کا تحریری فیصلہ بھی…

25 وفاقی وزرا نے ایک سال میں غیر ملکی دوروں پر ساڑھے 6 کروڑ روپے اڑادیے

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں انکشاف کیا گیا ہےکہ ایک سال کے دوران وزرا کے غیر ملکی دوروں پر 6کروڑ 52 لاکھ روپے اخراجات آئے ہیں۔ پیر کو وقفہ سوالات کے دوران اپوزیشن کے رکن اسمبلی غوث بخش مہر کے اس سوال پر کہ ایک سال کے دوران وزرا کےغیر…

توشہ خانہ کیس: یہ کیا طریقہ ہے؟ عمران خان یہاں کیوں نہیں پیش ہوسکتے؟ عدالت شدید برہم

اسلام آباد: عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ان کے وکیل نے سماعت 5 دن کے لیے ملتوی کرنے کی استدعا کردی جس پر جج نے برہمی کا اظہار کیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان کےخلاف توشہ خانہ ریفرنس سے متعلق فوجداری کیس کی…

عمران خان مارچ میں نااہل ہونگے اور جیل جائینگے: منظور وسان کی پیشگوئی

کراچی: پی پی رہنما منظور وسان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے آئندہ ماہ نااہل ہونے اور جیل جانے کی پیشگوئی کی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر منظور وسان نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان آئندہ ماہ مارچ میں نااہل ہوجائیں گے اور پرانے کیس بھی…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے گزشتہ روز مذاکرات نہ ہوسکے، معاہدہ تاخیر کا شکار

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ تاخیر کا شکار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روزپاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات نہیں ہوئے اور اب مذاکرات 2 مارچ کو دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے جو بجلی بلوں کی رکی…

آئین کےتحت نگران حکومت کی تعیناتی، الیکشن کی تاریخ پرگورنر کسی کی ایڈوائس کا پابند نہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے لیے سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کیس کی سماعت جاری ہے۔ گزشتہ روز کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجر بینچ ٹوٹ گیا تھا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس…

آئی ایم ایف کا سگریٹس کی غیر قانونی خریدو فروخت پر شدید تشویش کا اظہار

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے سگریٹس کی غیر قانونی خریدو فروخت سے 80 ارب کی ٹیکس چوری پر  شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ اور ایف بی آر حکام نے وزیراعظم کو سگریٹس کی غیر قانونی خریدو فروخت پر…

اقدام قتل اور توشہ خانہ کیس: عدالت کے مقام کی منتقلی کی عمران خان کی درخواست مسترد

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اقدام قتل اور توشہ خانہ کیس کی سماعت کے لیے عمران خان کی عدالت کے مقام کی منتقلی کی درخواست مسترد کردی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان  کے خلاف  اقدام قتل کی دفعہ کے تحت تھانہ سیکرٹریٹ میں درج…

شمالی وزیرستان: فورسز اور دہشتگردوں کی جھڑپ میں 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز سے مقابلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں کارروائی کی جس دوران…