انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں تیزی سے کمی

کراچی: انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نے ریکارڈ توڑ اڑان بھری اور اس کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہوا جب کہ کاروبار کے اختتام پر ڈالر مجموعی طور پر…

غیر ملکی ایجنسی پیشی پر عمران خان کو قتل کرنا چاہتی ہے: بابر اعوان

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس تازہ اطلاعات اور ٹھوس شواہد ہیں کہ دوبارہ عمران خان کی جان لینے کی کوشش کی جارہی ہے اور  ایک غیر ملکی ایجنسی کسی پیشی پر عمران خان کو…

تحریک انصاف کا انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ، جلسوں کی تیاریاں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف نے انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انتخابی جلسوں کی تیاری شروع کر دی ہے۔ پی ٹی آئی قیادت کو انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری کرنے…

سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے ازخود نوٹس مسترد کردیا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا ردعمل

اسلام آباد - وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے ازخود نوٹس مسترد کردیا ہے، فیصلہ پانچ نے نہیں سات ججز نے دیا جبکہ دو ججز پہلے ہی اختلاف کرچکے تھے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے ردعمل میں کہا کہ انتخابات کے حوالے…

ایلون مسک نے دنیا کو درپیش ‘سب سے بڑے مسئلے’ کے حل کیلئے ماسٹر پلان پیش کردیا

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے دنیا کے توانائی بحران کے حل کے لیے اپنا 'ماسٹر پلان' پیش کر دیا ہے۔ پائیدار توانائی کے مستقبل کے حوالے سے ایلون مسک نے امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں ٹیسلا انویسٹر ڈے کے موقع اپنا ماسٹر…

اسلام آباد کی عدالت نے امجد شعیب کو بری کردیا

اسلام آباد کی عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب  کو کیس سے ڈسچارج کردیا۔ اسلام آباد پولیس نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو 27 فروری کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا ان پر عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے کا الزام ہے۔ اسلام آباد…

تصاویر: ہیروں سے جڑے گلاب اور سونے کے کیک، اروشی روٹیلا نے سالگرہ پر93 لاکھ خرچ کردیے

لی وڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنی عالیشان سالگرہ پر 93 لاکھ بھارتی روپے خرچ کردیے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اروشی روٹیلا نے 25 فروری کو اپنی 29 ویں سالگرہ پیرس میں منائی جس پر آنے والے خرچے نے تاریخ رقم کردی۔ اروشی نے اپنی…

فروری میں ٹیکس وصولیوں میں17 فیصد اضافہ ریکارڈ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر)  نے فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپےکا ٹیکس اکٹھا کیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مطابق فروری میں ٹیکس وصولیوں میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسحاق ڈارکا کہنا…

آئندہ مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان، شرح 28 سے 30 فیصد تک جانے کا خدشہ

آئندہ مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے،شرح 28 سے 30 فیصد تک جا سکتی ہے،وفاقی وزارت خزانہ نے معیشت سے متعلق آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ فروری کی ماہانہ معاشی آؤٹ لک کے مطابق غیر یقینی سیاسی اور معاشی…

روپےکی قدر میں کمی، انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں آج ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور  روپے کے مقابلے میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ 3 روپے 50 پیسے اضافےکے بعد انٹر بینک میں ایک ڈالر 265 روپےکا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز  انٹربینک میں ڈالر 261 روپے 50 پیسے پر…