وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنےکی اجازت دے دی

سلام آباد: وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنےکی اجازت دے دی ہے۔ ایک بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنےکی اجازت دی ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ  توشہ خانہ کا ریکارڈ کابینہ ڈویژن…

نیا چیف آنے سے کوئی تبدیلی نہیں آئی، سختیاں بڑھ گئی ہیں: عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہےکہ انہوں نے سوچا نیا چیف آئے گا تو تبدیلی آئے گی لیکن کوئی تبدیلی نہیں آئی بلکہ سختیاں بڑھ گئی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ ’یہ بیان چل رہے…

شمالی وزیرستان: فورسز کے آپریشن میں 6 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کےضلع دتہ خیل میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا جس دوران فورسز اور دہشتگردوں کے…

نیویارک: کنسرٹ میں بھگدڑ مچنے سے 2 افراد ہلاک، 8 زخمی

امریکی ریاست نیویارک کے شہر  روچیسٹر میں ایک کنسرٹ میں بھگدڑ مچنے سے 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔  غیرملکی میڈیا کے مطابق بھگدڑ کا واقعہ گزشتہ رات روچیسٹر کے ایک تفریحی مقام پر ہونے والےکنسرٹ میں پیش آیا جس میں معروف امریکی  ریپرگلوریلا…

ملک میں انتخابات نئی مردم شماری اور حلقہ بندیوں کے تحت ہونے چاہئیں، وفاقی وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےکہا ہےکہ ملک میں انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری اور حلقہ بندیوں کے تحت ہونے چاہئیں، نگران حکومت کے بغیر  انتخابات پر انگلیاں اٹھیں گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ…

مشکل وقت اور ڈیفالٹ خطرہ ختم، ملک ترقی کرے گا، آرمی چیف کی کاروباری شخصیات کو یقین دہانی

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پیر کو ملک کی 10؍ سرکردہ کاروباری شخصیات سے ملاقات کی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی موجودگی میں انہیں یقین دہانی کرائی کہ پاکستان مشکل معاشی حالات سے کامیابی سے باہر نکل آئے گا‘ ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل…

فیض حمید کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے: مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے کور ٹ مارشل کا مطالبہ کردیا۔ خبر رساں ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ فیض حمید نے 4 سال عمران حکومت کی حمایت کرکے…

میٹا نے مزید ہزاروں ملازمین کی برطرفی کی منصوبہ بندی کرلی

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مالی اہداف کے حصول کے لیے مزید ہزاروں ملازمین کی برطرفی کی منصوبہ بندی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام کی ملکیت رکھنے والی کمپنی میٹا نے رواں ہفتے ہزاروں ملازمین کو نوکریوں سے…

اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کے وارنٹ منسوخ کرنےکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ کی جانب سے عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنےکی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ منسوخ کرنےکے خلاف درخواست کی سماعت چیف…

چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی برطانیہ اور پاکستان سے آنے والے ڈاکٹرز کے 12…

چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سے Cleft hospital گجرات پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر اعجاز بشیر کی سربراہی میں برطانیہ اور پاکستان سے آنے والے ڈاکٹرز کے 12 رکنی وفدکی ملاقات۔ کٹے ھونٹ اور تالو کی پیوندکاری کے سلسلہ میں آگاہی کے…