جوبائیڈن کا بینکنگ بحران کے ذمہ داروں کےخلاف کارروائی کا فیصلہ

امریکی صدر نے کہا کہ سلیکون ویلی بینک اور سگنیچربینک دیوالیہ کرنے والوں کا احتساب ہوگا، یقین دلاتاہوں ان بینکوں میں موجود شہریوں کے اثاثے محفوظ ہیں۔ جوبائیڈن نے کہا  کہ مستقبل میں بڑے بینکوں کی نگرانی اور انہیں مستحکم کرنے  کے لیے پرعزم…

آسکر 2023: 62 سالوں میں پہلی بار قالین کا سرخ رنگ کیوں تبدیل کیا گیا؟

لاس اینجلس: عالمی فلمی ایوارڈز  کا میلہ لاس اینجلس میں جاری ہے جس میں اس بار پہلی مرتبہ ایک خاص تبدیلی کی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسکر ایوارڈز کی تقریب اب ماضی سے خاصی مختلف ہوتی ہے اور ان سالوں میں بہت کچھ بدلا البتہ قالین…

انٹربینک: قدر میں کمی کے بعد ڈالر مہنگا ہونے لگا

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تھی اور جمعہ کے روز ڈالر ایک روپیہ 52 پیسے سستا ہوکر 280 روپے 77 پیسے پر بند…

توشہ خانہ: ہائیکورٹ کی حکم کے باوجود عمران پیش نہ ہوئے، حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود آج توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش نہ ہوئے اور حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی جس پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔  اسلام آبادکی…

گزشتہ 28 سال سے صرف ناریل کھا کر زندہ رہنے والا شخص

کیا آپ دو دہائیوں تک صرف ایک چیز کھانے کا تصور کرسکتے ہیں؟یقیناً آپ کا جواب نہیں ہوگا، لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسے شخص کے بارے میں بتارہے ہیں جو گزشتہ 28 سال سے صرف ایک ہی چیز کھا کر زندہ ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کیرالا سے تعلق…

برطانیہ میں برفانی طوفان سے نظامِ زندگی درہم برہم

لندن: برطانیہ میں برفانی طوفان سے نظامِ زندگی درہم برہم ہونے کے بعد مزید برف باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔  جنوبی انگلینڈ کے علاوہ بقیہ تمام علاقوں میں یلو وارننگ برقرار ہے ، اسکاٹ لینڈ، انگلینڈ اور ویلز کے بعض دیہی علاقوں میں رات کو درجہ…

لندن میں گھر سے خاتون اور دو بچوں کی لاشیں برآمد

لندن میں ایک گھر سے خاتون اور دو بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جنوبی لندن کے علاقے میفیلڈ روڈ سے گزشتہ روز ایک گھر سے تین لاشیں ملیں جن میں دو بچے اور 47 سالہ خاتون شامل ہیں، تینوں کی موت کی فوری طور پر کوئی وجہ سامنے نہیں…

عمران، بلاول اور فضل الرحمان کی جانوں کو خطرات ہیں، الیکشن نہ کرائے جائیں: حساس اداروں کی بریفنگ

حساس اداروں نے الیکشن کمیشن کو موجودہ حالات میں شیڈول انتخابات نہ کرانے کی تجویز دیدی۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے الیکشن کمیشن کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کے دوران سکیورٹی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے…

آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل جاری، برآمدی شعبے اور کسانوں کیلئے بجلی پر سبسڈی ختم

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے برآمدی شعبے کے لیے بجلی 12 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔  برآمدی شعبے اور کسانوں کے لیے بجلی پر 65 ارب روپے کی سبسڈی ختم کردی گئی ہے اور کسانوں کے لیے بجلی3.60 روپے فی یونٹ…

میک اپ سمیت سیکڑوں لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط پر لگژری آئٹمز پر 25 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایف بی آر نے سیکڑوں لگژری آٹمز پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس سے 4 ماہ میں 15 ارب…