ایشیا کپ کی میزبانی کیلئے اہم اجلاس، نجم سیٹھی پی ایس ایل کے بعد دبئی جائینگے
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی پی ایس ایل سیزن 8 کے فائنل کے بعد دبئی جائیں گے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین نجم سیٹھی نے آئی سی سی اور اے سی سی کے اجلاسوں میں شرکت کرنا ہے جس کیلئے چیئرمین پی…