دنیا کی سب سے لمبی زبان والے شخص کا ایک اور عالمی ریکارڈ

دنیا کی سب سے لمبی زبان کا عالمی ریکارڈ رکھنے والے شخص نے ایک بار پھر گنیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کروالیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شائع رپورٹ کے مطابق نک اسٹوبیرل کا تعلق امریکا سے ہے اور انہوں نے اپنی لمبی زبان سے پانچ جینگا بلاکس کو…

عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پرہنگامہ، پی ٹی آئی کے مزید 23 کارکنان گرفتار

راولپنڈی: پولیس نے عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی پر ہنگامہ آرائی کے معاملے میں پی ٹی آئی کے کئی کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں تحریک انصاف کے مزید…

ایلون مسک کا ٹوئٹ کے حروف کی تعداد 10 ہزار تک کرنے کا عندیہ

ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک نے ٹوئٹس کے لیے حروف کی تعداد 10 ہزار تک بڑھانے کا عندیہ دیا ہے۔ ایک ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے ایلون مسک نے ٹوئٹر میں اس بڑی تبدیلی کا عندیہ دیا۔ اس ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے ایلون مسک نے کہا…

شاہین کی اہلیہ انشا کے بیگ کی قیمت سے متعلق سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) 8 کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ کی اہلیہ کے ہمراہ تصویر انشا آفریدی کے ہاتھ میں پکڑے بیگ کے باعث موضوع گفتگو بن گئی۔ پی ایس ایل 8 کے فائنل میچ کے بعد انشا آفریدی کی شوہر شاہین آفریدی کی ایک…

ملکی حالات ہمارے سامنے ہیں، اختلاف کو چھوڑ کر ملک کیلئے سوچنا چاہیے: چیف جسٹس

کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ ملک میں قانون کی بالادستی ہونی چاہیے اور ترقی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں جب کہ ملکی حالات ہمارے سامنے ہیں لہٰذا اختلاف کو چھوڑ کر ملک کے لیے سوچنا چاہیے۔ کوئٹہ میں استقبالیہ تقریب سے…

بھارت: بجلی کی شدید بندش کے باعث لوگ پیسے دے کر موبائل چارج کروانے لگے

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر گورکھ پور میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا جس کی وجہ سے شہری  پیسے دے کر اپنے موبائل چارج کروانے پر مجبور ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گورکھ پور کے گاؤں بائیلو میں ہفتے کی شام طویل قطار دیکھنے کو…

رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کلائمٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر نے رمضان المبارک کے چاند کی پیشگوئی کی ہےکہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔…

توشہ خانہ کیس: نیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو کل طلب کرلیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے عمران خان کو طلب کرلیا۔ ترجمان نیب کے مطابق سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ عمران خان کو کل نیب راولپنڈی میں طلب کیا گیا ہے۔…

کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان کے نئے صدر پروفیسر خالد مسعود گوندل موجودہ دور کے ابو بن آدم ایک…

پروفیسر مُلازم حسین بخاری پرنسپل آزاد جموں کشمیر میڈیکل کالج مظفر آباد مظفر آباد (18 مارچ2023 ) پچھلے دنوں اٹھارہ مارچ 2023 کو کالج آف فزیشن اینڈ سرجن پاکستان(CPSP) کے انتخابات ہوئے اور راقم الحروف مظفر آباد میں چیف پریذائڈنگ آفیسر تھا:…

ٹک ٹاک کا نیا فیچر جو اس ایپ کے استعمال کا تجربہ بدل دے گا

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک میں ایک ایسی تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے جو اس کے استعمال کا تجربہ بدل کر رکھ دے گی۔ کمپنی کی جانب ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ اب صارفین اپنی فار یو فیڈ کو ری سیٹ یا ریفریش کر سکتے ہیں۔ ٹک ٹاک میں فار یو وہ فیڈ…