پولیس کے مطابق غوث آباد کراس کے قریب قومی شاہراہ پر کار اور مسافر کوچ میں تصادم ہوا ہے۔
حکام کے مطابق حادثے میں کار میں سوار 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس نے لاشیں ڈی ایچ کیو منتقل کردیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی اور کار سوار کراچی سےکوئٹہ جارہے تھے۔