کیا کانگو وائرس پاکستان پہنچ چکا ہے یہ کتنا خطرناک ہے،اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے
تحریر: پُروفیسر سید مُلازم حسین بخارئ
اگست میں ایک آرٹیکل لکھا تھا کہ اعراق میں کریمیئن کانگو ہمریجک بخار کسی بھی وقت پاکستان میں آ چکا ہے اور آخرکار وہ پاکستان پہنچ گیا۔ نومبر کا پہلا ہفتہ بہت خطرناک ثابت ہوا جب شعبہ طب کے کچھ ڈاکٹر…