بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 148 واں یوم پیدائش پر سری نگر میں پوسٹرز چسپاں ۔ سید اعجاز رحمانی رہنما حریت کانفرنس
وارثین شہدائے کشمیر نے پوسٹرز چسپاں کئے ہیں سید اعجاز رحمانی رہنما حریت کانفرنس
پوسٹرز پر قائد اعظم محمد علی جناح، حریت کانفرنس کے شہید رہنماؤں سید علی گیلانی ، شیخ عبد العزیز ، ایس حمید اور برہان وانی کی تصاویر آویزاں ہیں
سید اعجاز رحمانی رہنما حریت کانفرنس
پوسٹرز لگا کر بھارت کو پیغام دیا گیا ہے کہ جموں کشمیر پاکستان کا لا امتناعی حصہ ہے۔
سید اعجاز رحمانی
ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے۔
کشمیر کے حقوق چھین کر بھارت کے غیر قانونی قبضے نے کشمیریوں کے روزمرہ زندگی کو اجیرن کردی ہے
سید اعجاز رحمانی حریت رہنما
پوسٹرز میں اقوام متحدہ کو یاد دلایا گیا ہے کہ وہ قراردادوں پر عملدرآمد کروائے
سید اعجاز رحمانی رہنما حریت کانفرنس