پاراچنار ملحقہ علاقوں میں بارشیں و پہاڑوں پر برف باری سے موسم انتہایئ سرد
پاراچنار شہر میں بارشوں سے موسم انتہائی سرد
رپورٹ کے مطابق مطابق قبائلی آضلاع میں ضلع کرم کے صدر مقام پاراچنار شہر ملحقہ علاقاجات میںبارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پہاڑوں بلایئ پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری ہے
آیام موسم خزاں شروع ہوتے ہی علاقے میں بارشوں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے اسطرح کوہ سفید کے بلایئ حصوں پر برف باری کا سلسلہ بھی باقاعدہ آغاز ہوگیا
جس کے سبب علاقے میں موسم سخت سرد ہوگیا
اور بازاروں دیگر آشیاء کی طرح خشک جلانے کی لکڑی کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے یاد رہے کہ پچھلے سال کی نسبت خشک لکڑی فی من پندرہ سو سے بڑھ گئی ہے
جو غریب عوام کے پہنچ سے بہت دور ہے اور علاقے کی بجلی بھی گھنٹوں گھنٹوں غائب رہتی ہے جس عوام شدید مشکلات کا سامنا ہے
اہل علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی کا جن قابو نہیں کرسکی ہر شہ کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کررہی ہیں اعلی حکام سے علاقے میں جاری ظالمانہ مہنگائی کنٹرول کرنے کا مطالبہ کرتے بھی کردیا
سیول انتظامیہ صوبائی حکومت غریب پر ترس کھا کے ہوش کے ناخن لیں
ہر سال قیمتی جنگلات کی کٹائی کی روک تھام کیلئے سویئ نادرن گیس منصوبہ عمل میں لانے کا سخت مطالبہ کردیا ہے بصورت دیگر احتجاجی مظاہرے کئے جائنگے
رپورٹ حسین بنگش
ڈسٹرکٹ کرم