اسلام آباد (علی مرتضیٰ) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو مزاکرات کی پیشکش کر دی،

اسلام آباد میں پریس کانفرنس

اسلام آباد (علی مرتضیٰ) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو مزاکرات کی پیشکش کر دی،
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران کو مشروط مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان فسادی ایجنڈے کو چھوڑ کر سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھ جائیں رانا ثناءاللہ نے مزید کہا کہ ملک کو اس وقت اتحاد کی ضرورت ہے انارکی افراتفری ماحول کو نہیں وزیر داخلہ نے یہ بتایا کہ اس وقت عمران خان کے ساتھ کوئی مزاکرات نہیں ہو رہے ہے عمران خان ایک طرف دھمکیاں دیتا ہے جبکہ دوسری طرف پاؤں پکڑ رہا ہے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان کی مارشل لاء لگانے کی پر مذمت کرتے ہیں مارشل لاء لگانے والوں کا موقف ہے کہ وہ آئین اور قانون کے دائرے میں چلینگے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے بارے میں کہا کہ اسلام آباد پر چڑھائی کی صورت میں ریاست اپنی زمہ داری پورے کریں گے اور حملے والے جھتے کو روکے گے