بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر موجود اقوام متحدہ کی مبصرین کو ختم کرنے کی کوششوں پر بیرون ممالک…
(میرپور) بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر موجود اقوام متحدہ کی مبصرین کو ختم کرنے کی کوششوں پر بیرون ممالک مقیم کشمیریوں کو شدید تشویش لاحق۔ بھارت نے پہلے آرٹیکل 370 اور 35A کا خاتمہ کر کے کشمیرکو ہڑپ کرنے کی بھرپور گھناؤنی سازش کر چکا ہے جس…