جامعہ کشمیر کے پروفیسر ڈاکٹر غضنفر علی یونیورسٹی کی ایک طالبہ کے ساتھ کہوڑی تھانہ میں گرفتار

فائزہ گیلانی :جامعہ کشمیر کے پروفیسر ڈاکٹر غضنفر علی یونیورسٹی کی ایک طالبہ کے ساتھ کہوڑی تھانہ میں گرفتار پروفیسر کو چھڑانے کیلئے یونیورسٹی انتظامیہ اور بااثرافرادکی جانب سے ایس ایچ او پردباؤ۔ تھانہ کہوڑی سے واقع کی تصدیق کیلئے رابطہ کیا…