جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے زیراہتمام یوم شہدا کانفرنس اولڈھم میں منعقد ہوگی۔

بریڈفورڈ ( پریس ریلیز ) جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کے زیراہتمام یوم شہدا کانفرنس اولڈھم میں منعقد ہوگی۔تیرہ جولائی 1931 کی یاد میں برطانیہ اور یورپ کے تمام بڑے شہروں میں تقریبات منعقد ہونگی۔ برطانیہ میں سب سے بڑی تقریب اولڈھم…

جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کی طرف سے بھارتی جیلوں میں گرفتار کشمیری لیڈروں کی رہائی…

بریڈفورڈ (پریس ریلیز) جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل کی طرف سے بھارتی جیلوں میں گرفتار کشمیری لیڈروں کی رہائی کیلئے بھرپور مہم جاری۔ برطانیہ وزراء اینڈریوسٹیفینسن ، سٹیورٹ اینڈریو ، لیبر پارٹی کی ڈپٹی لیڈر انجیلا رینر، شیڈو منسٹر…

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت، سپریم کورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ  میں  فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف  دائر درخواستوں  پر  تیسری  سماعت کے موقع  پر  بینچ  ایک بار  پھر ٹوٹ گیا۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں7 رکنی بینچ نے آج درخواستوں پر سماعت کا آغاز کیا، جسٹس…

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑ تک پہنچنے کا امکان

ذیابیطس ٹائپ 2 ایک ایسا مرض ہے جس کے نتیجے میں متعدد طبی پیچیدگیوں بشمول امراض قلب، گردوں کے امراض اور دیگر کا خطرہ بڑھتا ہے۔ اب ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2050 تک دنیا بھر میں ذیابیطس ٹائپ 2 کے شکار بالغ افراد کی تعداد میں…

9 مئی واقعات: پنجاب حکومت نے گرفتار کیے جانیوالوں کی فہرست عدالت میں جمع کرادی

اسلام آباد: پنجاب حکومت نے 9 مئی واقعات کے بعد گرفتار کیے جانے والے افراد سے متعلق ڈیٹا کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران پنجاب حکومت نے 9 مئی کے واقعات…

امریکی اخبار کا بحر اوقیانوس میں تباہ ہونیوالی آبدوز سے متعلق نیا انکشاف

واشنگٹن: امریکی اخبار نے بحر اوقیانوس میں تباہ ہونے والی آبدوز سے متعلق نیا انکشاف کیا ہے۔ امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہےکہ امریکی نیوی کو ٹائٹین کی تباہی کا اندازہ اتوار سے تھا اور نیوی نے زیر سمندر خفیہ نظام سے دھماکا ریکارڈ کرلیا تھا۔…

سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ کا 7 رکنی بینچ فوجی عدالتوں میں سویلین کےٹرائل کےخلاف درخواستوں پرسماعت کررہا ہے۔ گزشتہ روز ان درخواستوں کی سماعت کے دوران نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بینچ پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ جب تک سپریم کورٹ…

لاپتا آبدوزکی تلاش میں پیشرفت، کینیڈین طیارے نے زیرسمندر آوازوں کا پتہ لگالیا

بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوز کی تلاش میں پیشرفت سامنے آئی ہے، سرچ آپریشن میں شریک کینیڈا کے طیارے کو  ٹائی ٹینک ڈوبنے کے مقام پر آبدوز  موجود ہونےکے اشارے ملے ہیں۔ برطانوی اخبار کا دعویٰ ہےکہ زیر آب تلاش کے آلات  نے آوازوں کا پتہ لگایا…

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 5 ملزمان کی طلبی کے سمن جاری

جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت 5 ملزمان کو طلب کرلیا۔ سمن کے متن کے مطابق کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، حماد اظہر،…

مذاکرہ القرآن سوسائٹی

آج آزاد جموں و کشمیر میڈیکل کالج مظفر آبادکی قرآن سوسائٹی کے زیر اہتمام قرآن فہمی پر ایک مذاکرہ ہوا جسکے مہمان خصوصی علامہ عبدالوہاب عطاری سربراہ شعبہ ایجوکیشن پاکستان دعوت اسلامی تھے اور ان کے ہمراہ علامہ ارشد حسن اسلامیہ یونیورسٹی…