15 اگست کو بھارتی فوج کی 41 راشٹریہ رائفلز یونٹ نے عبدالرشید ڈار کو گھر سے گرفتار کیا تھا۔
عبدالحمید لون حریت رہنما
عبدالرشید ڈار کے گھر والوں کا سری نگر میں احتجاجی مظاہرہ ۔
عبدالحمید لون
بھارتی قابض افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ عبدالرشید ڈار فوج کی تحویل سے بھاگ گیا ہے ۔
مظاہرین نے بھارت سرکار اور قابض بھارتی فوج کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا،
عبدالحمید لون
کشمیری مظاہرین کے کشمیر کی آزادی اور نوجوان کی رہائی کے لئے فلک شگاف نعرے
عبدالحمید لون حریت رہنما