ریکسیو حکام کے مطابق ڈمپر کی ٹکر سے دلہا، دلہن اور دلہے کی والدہ سمیت 7افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں 7 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہیں۔
ریسکیو حکام نے زخمی افراد کو علاج کےلیے قریبی اسپتال منتقل کردیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
حکام کے مطابق بارات چکوال سے کھیوڑہ واپس جارہی تھی۔ حادثہ ڈمپر کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔