مریم نواز کے ترجمان محمد زبیرنے پاکستان مسلم لیگ نواز (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ن لیگ کے سینیر نائب صدر کے عہدے سے استعفی دینے کی تصدیق کر دی۔
انہوں نے کہا کہ سینیر نائب صدر کا عہدہ چھوڑ کر ان کے قد میں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ شاہد خاقان بڑے لیڈر ہیں، پارٹی کو ان کی ضرورت ہے۔